the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔18۔اپریل(اعتماد نیوز) بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ کے مختلف علاقوں میں گھر گھر جاکر انتخابی مہم چلاتے ہوئے عوام سے



ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مجلس میں پتنگ کے نشان کو ووٹ دیکر مجلس کو انتخابات میں کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ اس دورہ کے درمیان صدر مجلس کی  ملاقات کے وقت کئی خواتین و معمر حضرات نے مجلسی قیادت کی کامیابی کے لئے دعا دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.